فیس بک اور آسٹریلوی حکومت کا ٹکراؤ، خبروں کے لنک بلاک
Reading Time: < 1 minuteفیس بک نے آسٹریلوی قانون کے تحت اخبارات اور ویب سائٹس کو خبری مواد کی ادائیگی سے انکار کر دیا ہے اور اب کوئی بھی شخص کسی آسٹریلوی اخبار یا نیوز چینل کی خبر کا لنک سماجی اکاؤنٹ پر پوسٹ نہیں کر سکتا۔
فیس بک کی جانب سے آسٹریلوی اخبارات کو بلاک کیے جانے پر حکام اور شہریوں کی جانب سے سخت ردعمل ظاہر کیا جا رہا ہے اور ملک میں فیس بک کو ڈیلیٹ کرنے کی مہم شروع کر دی گئی ہے۔
Array