عالمی خبریں

لیڈی گا گاکتے ڈھونڈنے والے کو پانچ لاکھ ڈالر دیں گی

فروری 26, 2021 < 1 min

لیڈی گا گاکتے ڈھونڈنے والے کو پانچ لاکھ ڈالر دیں گی

Reading Time: < 1 minute

امریکہ کی مشہور پاپ سنگر لیڈی گاگا کے دو کتے فلم شوٹنگ کے دوران  چوری ہو گئے ہیں۔ انہوں نے اپنے فرانسیسی کتوں کو ڈھونڈنے پر پانچ لاکھ ڈالر کے انعام کا اعلان کیا ہے۔

خبر ایجنسی روئٹرز کے مطابق پولیس اور گلوکارہ کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ لاس اینجلس میں ایک جھگڑے کے دوران ان کے فرانسیسی بل ڈاگز چوری ہو گئے جن کی تلاش جاری ہے۔

گلوکارہ کے کتے اٹلی کے شہر روم میں ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران چوری ہوئے۔

لیڈی گا گا نے اس حوالے سے ذاتی طور پر کوئی موقف نہیں دیا۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے