عالمی خبریں

میانمار کے چھ شہروں میں کرفیو، احتجاج میں 180 ہلاک

مارچ 16, 2021 < 1 min

میانمار کے چھ شہروں میں کرفیو، احتجاج میں 180 ہلاک

Reading Time: < 1 minute

‏میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کے دوران یکم فروری سے اب تک مرنےوالےمظاہرین کی تعداد180 تک پہنچ گئی ہے۔

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق جرنیلوں نے مظاہرین سے نمٹنے کے لیے چھ شہروں میں کرفیو نافذ کیا ہے تاہم ہزاروں افراد مسلسل سڑکوں پر جمہوریت کے لیے احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں۔

میانمار کی فوج نے یکم فروری کو الیکشن کے بعد پارلیمان کے پہلے اجلاس سے قبل اقتدار پر قبضہ کر لیا تھا۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے