تیز ترین دو ہزار رنز، بابر نے کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی میچز میں تیز ترین دو ہزار رنز سکور کر کے انڈیا کے سٹار بلے باز وراٹ کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ انہوں نے 54 میچز میں یہ کارنامہ انجام دیا ہے۔