مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف گرفتار
Reading Time: < 1 minuteپاکستان میں حزب اختلاف کی جماعت مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ان کی ضمانت لاہور کی ایک سیشن کورٹ نے منسوخ کر دی تھی جس کے بعد سی آئی اے پولیس نے گرفتار کیا۔
ان کے خلاف غداری کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
Array