پاکستان24 عالمی خبریں

بل گیٹس اور ملنڈا میں شادی کے 27 برس بعد علیحدگی

مئی 4, 2021 < 1 min

بل گیٹس اور ملنڈا میں شادی کے 27 برس بعد علیحدگی

Reading Time: < 1 minute

دنیا کی جانی مانی شخصیت اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس اور ان کی اہلیہ میں علیحدگی ہو گئی ہیں۔
دونوں کی شادی 1994 میں ہوئی تھی۔
ایک مشترکہ بیان میں ارب پتی بل گیٹس اور ملنڈا نے کہا ہے کہ انہوں نے طویل غور و خوص اور مباحثے کے بعد یہ فیصلہ کیا کہ وہ مزید ایک ساتھ نہیں رہ سکتے۔
دونوں کے تین بچے ہیں۔
بل گیٹس اور ملنڈا کی پہلی ملاقات سنہ 1980 میں ہوئی تھی۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے