پاکستان پاکستان24

وزیر داخلہ کا مفتی تقی عثمانی کو فون، چاقو حملے پر اظہار تشویش

جولائی 8, 2021

وزیر داخلہ کا مفتی تقی عثمانی کو فون، چاقو حملے پر اظہار تشویش

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے مفتی تقی عثمانی کو ٹیلیفون کر کے ان پر مبینہ چاقو سے حملے کے متعلق دریافت کیا .

وزیر داخلہ نے مفتی تقی عثمانی سے ان کی خیریت دریافت کی اور کہا کہ آپ پر مبینہ حملے پر مجھے بڑی تشویش ہے۔

جمعرات کو وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے مفتی تقی عثمانی کو ٹیلیفون کر کے ان پر مبینہ چاقو سے حملے کے متعلق دریافت کیا ، وزیر داخلہ نے مفتی تقی عثمانی سے ان کی خیریت دریافت کی اور کہا کہ آپ پر مبینہ حملے پر مجھے بڑی تشویش ہے،.

وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ مفتی تقی عثمانی اعلی پائے کے عالم اور دین اسلام کی شان ہیں، مفتی عثمانی تقی عثمان کی زندگی کے لیے دعا گوہیں۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے