پاکستان پاکستان24 متفرق خبریں

پٹرول ساڑھے پانچ روپے لٹر مہنگا، عوام میں غصے کی لہر

جولائی 15, 2021

پٹرول ساڑھے پانچ روپے لٹر مہنگا، عوام میں غصے کی لہر

پاکستان کے وزیراعظم کے مشیر شہباز گل نے اعلان کیا ہے کہ عوام کو حد درجہ ریلیف دینے کے لیے حکومت نے پٹرول محض پانچ روپے 40 پیسے مہنگا کر دیا ہے.


شہباز گل کے مطابق اوگرا نے بارہ روپے مہنگا کرنے کی سفارش کی تھی.

سوشل میڈیا پر صارفین نے شہباز گل کی ٹویٹ پر ان کے خلاف سخت الفاظ استعمال کیے ہیں.

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے