دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی ٹیم فارغ، انگلینڈ فاتح
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلش ٹیم نے پاکستان کو کھیل کے تمام شعبوں میں مات دے کر سیریز برابر کر دی.
انگلینڈ نے ٹاس ہارنے کے بعد پہلے کھیلتے ہوئے 200 رنز سکور کیے.
جواب میں پاکستان کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 155 رنز بنا سکی.

