پاکستان پاکستان24 متفرق خبریں

جسٹس قاضی فائز عیسی اور ان کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

جولائی 24, 2021

جسٹس قاضی فائز عیسی اور ان کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

پاکستان کی سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ سرینا عیسی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے.
عدالتی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ نے قومی ادارہ صحت سے کورونا ٹیسٹ کرایا تھا.

اعلامیے کے مطابق جسٹس فائز اور اہلیہ نے خود کو قرنطینہ کر لیا اور ایک ڈاکٹر ان کے ساتھ موجود ہیں.

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے