پاکستان پاکستان24

نسیم بی بی قتل کیس: ملزم واجد علی چک بیلی خان سے گرفتار

جولائی 27, 2021

نسیم بی بی قتل کیس: ملزم واجد علی چک بیلی خان سے گرفتار

راولپنڈی پولیس نے تین دن قبل خاتون سے زیادتی اور ماں بچے کے قتل کے کیس میں ملزم واجد علی کو گرفتار کر لیا ہے.

نسیم بی بی اور اس کے 14 ماہ کے بچے یوسف کے مبینہ قاتل کو چونترہ پولیس نے چک بیلی خان سے گرفتار کیا.

پولیس حکام کے مطابق ملزم واجد اپنی لوکیشن بار بار تبدیل کرتا رہا.

ملزم واجد نے مہوٹہ موہڑہ کے جنگل میں خاتون سے مبینہ زیادتی کی،بچے کو قتل ماں کو زخمی کیا تھا.

نسیم بی بی کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ ایک دن بعد دم توڑ گئی تھی.

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے