پاکستان24

کورونا کے شکار جسٹس قاضی فائز عیسی مسلسل ڈاکٹرز کی نگرانی میں

جولائی 29, 2021 < 1 min

کورونا کے شکار جسٹس قاضی فائز عیسی مسلسل ڈاکٹرز کی نگرانی میں

Reading Time: < 1 minute

پاکستان کی سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد مسلسل ڈاکٹروں کی نگرانی میں ہیں.

ان کی ٹیم میں شامل ذرائع کے مطا بق جسٹس قاضی فائز کی طبیعت گزشتہ روز قدرے ناساز ہو گئی تھی جب انہوں نے ویڈیو لنک کے ذریعے ججوں کی تعیناتی کے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں شرکت کی.

ڈاکٹرز جسٹس قاضی فائز اور ان کی اہلیہ کا دن میں دو بار معائنہ کرتے ہیں۔

عدالتی ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بولتے ہوئے تکلیف کا سامنا ہے، وہ کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر گھر میں قرنطینہ کیئے ہوئے ہیں۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے