فوجی اور دیگر ہسپتالوں کو لوگوں کی سہولت کے لیے کھولا جائے: جسٹس قاضی فائز
پاکستان کی سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد تیزی سے روبہ صحت ہیں.
انہوں نے ہسپتال سے ایک خط میں عوام سے احتیاط اور حکومت سے اقدامات کے لیے کہا ہے.


