پاکستان متفرق خبریں

پاکستانی کشمیر میں عبدالقیوم نیازی وزیراعظم ہوں گے

اگست 4, 2021

پاکستانی کشمیر میں عبدالقیوم نیازی وزیراعظم ہوں گے

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں اپنی جماعت کے عبدالقیوم نیازی کو وزیراعظم بنانے کی منظوری دی ہے.

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ‏طویل مشاورت اور تجاویز کے جائزے کے بعد وزیر اعظم پاکستان و چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے نومنتخب ایم ایل ائے جناب عبدالقیوم نیازی کو وزیر اعظم آزاد کشمیر کے عہدے کیلئے نامزد کیا ہے وہ ایک متحرک اور حقیقی سیاسی کارکن ہیں جن کا دل کارکنوں کے ساتھ دھڑکتا ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے