سابق فرانسیسی صدر کو ایک سال قید کی سزا
Reading Time: < 1 minuteفرانس میں ایک عدالت نے سابق صدر نکولس سرکوزی کو ایک سال قید کی سزا سنائی ہے.
نکولس سرکوزی پر سنہ 2012 کے الیکشن مہم کے لیے غیر قانونی طریقے سے فنڈز حاصل کرنے کا الزام ثابت ہوا ہے.
سابق فرانسیسی صدر ایک سال قید جیل کے بجائے اپنے گھر میں گزاریں گے.
Array