کابل ڈرون حملے کے متاثرین کو معاوضے کی امریکی پیشکش
Reading Time: < 1 minuteامریکہ نے افغانستان میں غلطی سے ڈرون حملے میں مارے گئے 10 افراد کے لواحقین کو معاوضہ ادا کرنے کی پیش کش کی ہے۔
اے ایف پی کے مطابق ایک بیان میں امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے یہ بھی کہا کہ ’وہ محکمہ خارجہ کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے تاکہ زندہ بچ جانے والے خاندان کے رشتہ داروں کو بھی امریکہ منتقل کیا جاسکے جو طالبان کے زیر اقتدار افغانستان چھوڑنا چاہتے ہیں۔
Array