متفرق خبریں

تحریک انصاف کے رہنما قاتلانہ حملے میں زخمی

اکتوبر 16, 2021

تحریک انصاف کے رہنما قاتلانہ حملے میں زخمی

ضلع دیر میں پی ٹی آئی کے مقامی رہنما پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے.
دیر کے علاقے میدان میں سینئر نائب صدر پی ٹی آئی علی اکبر کی گاڑی کوریموٹ کنٹرول دھماکے اڑا گیا.

علی اکبر دھماکے میں زخمی ہو گئے جن کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا. پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے.

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے