امریکی گلوکار کے شو میں بھگڈر سے آٹھ ہلاک، متعدد زخمی
امریکی پاپ سنگر ٹریوس سکاٹ کی ایک لائیو پرفارمنس کے دوران بھگدڑ مچ گئی۔
آٹھ شائقین کچلے جانے سے ہلاک ہو گئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔
ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں آسٹرو ورلڈ میوزک فیسٹیول کے دوران بھگڈر کا واقعہ پیش آیا.

