اہم خبریں عالمی خبریں

ٹیکسی میں بم، برطانیہ میں دہشت گردی کی وارننگ جاری

نومبر 15, 2021

ٹیکسی میں بم، برطانیہ میں دہشت گردی کی وارننگ جاری

برطانیہ میں حکومت نے شہریوں کو ممکنہ تخریب کاری و دہشت گردی کے خطرے سے آگاہ کرتے ہوئے تھریٹ لیول بڑھا دیا ہے۔

وزیر داخلہ پریتی پٹیل کے مطابق لیورپول کے علاقے میں کار بم دھماکے پر الرٹ جاری کیا گیا۔

قبل ازیں ایک ٹیکسی میں دیسی ساختہ بم کے پھٹنے سے ممکنہ طور پر دہشت گردی کے لیے جانے والا ہلاک جبکہ ڈرائیور معجزانہ طور پر بچ گیا تھا.

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے