پاکستان

سیالکوٹ واقعہ بچوں کے جذبے کے باعث پیش آیا: وزیر دفاع

دسمبر 5, 2021

سیالکوٹ واقعہ بچوں کے جذبے کے باعث پیش آیا: وزیر دفاع

پاکستان کے وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل کا واقعہ بچوں کے جوش اور جذبے کے باعث پیش آیا، اس کا یہ مطلب نہیں کہ سب کچھ بگڑ گیا ہے۔


سیالکوٹ واقعہ اور ٹی ایل پی کے کارکنوں کے ہاتھوں پولیس اہلکاروں کی ہلاکت پر صحافی کے سوالوں کے جواب میں پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ جوانی میں جوش اور جذبے کی وجہ سے کچھ کام غلط ہو جاتے ہیں اور قتل بھی ہو جاتا ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے