سیالکوٹ واقعہ، 26 ملزمان انسداد دہشت گردی عدالت میں سیالکوٹ کی فیکٹری میں سری لنکن مینیجر کو قتل اور لاش کو جلانے کے الزام میں گرفتار 131 افراد میں سے 26 کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا۔