پاکستان

پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی

دسمبر 15, 2021

پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی

پاکستان میں حکومت نے ‏پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے.

پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل 5 پانچ روپے فی لیٹر جبکہ مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل آئل 7 روپے فی لیٹر سستا کر دیا گیا .

نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے 31 دسمبر تک ہو گا.

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے