پاکستان

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی الیکشن، بنوں میں پولنگ عملے کے اغوا کا کیس

دسمبر 19, 2021

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی الیکشن، بنوں میں پولنگ عملے کے اغوا کا کیس

صوبہ خیبر پختوانخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے اور مختلف علاقوں معمولی بدنظمی کے واقعات پیش آئے ہیں۔

پشاور کے ایک پولنگ سٹیشن پر الیکشن سے ایک رات قبل مبینہ دھاندلی اور ضلع بنوں کی تحصیل بکاخیل کے پانچ پولنگ سٹیشنز سے پولنگ عملے کے اغوا پر چیف الیکشن کمشنر نے نوٹس لیتے ہوئے اجلاس طلب کیا۔

کمیشن نے اجلاس مٰیں کیس کو باضابطہ سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے تمام شکایت کنندگان اور متعلقہ افسران کو 22 دسمبر کو طلب کر لیا ہے.

بنوں بکاخیل میں الیکشن ملتوی کر دیا گیا ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے