اہم خبریں کھیل

ایشیا سے باہر پہلی کامیابی، بنگلہ دیش کی ٹیسٹ چیمپیئن نیوزی لینڈ کو شکست

جنوری 5, 2022

ایشیا سے باہر پہلی کامیابی، بنگلہ دیش کی ٹیسٹ چیمپیئن نیوزی لینڈ کو شکست

براعظم ایشیا سے باہر پہلی ٹیسٹ کامیابی حاصل کرتے ہوئے بنگلہ دیش نے ٹیسٹ چیمپیئن نیوزی لینڈ کو شکست دے دی ہے.

بے اوول میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی.

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے