پاکستان

بشریٰ بی بی کے ذکر پر وزیر داخلہ شیخ رشید کی بلاول بھٹو کو وارننگ

مارچ 27, 2022

بشریٰ بی بی کے ذکر پر وزیر داخلہ شیخ رشید کی بلاول بھٹو کو وارننگ

پاکستان کے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اپنی مدت پوری کریں گے۔

اتوار کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں وزیر داخلہ نے کہا کہ وہ بلاول بھٹو کو آخری وارننگ دیتے ہیں کہ عمران خان کی فیملی تک نہ جائیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنت پاکستان کے ساتھ ہے اور حالات کا تقاضا ہے کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے