جنوبی کوریا کے دو جہاز فضا میں ٹکرا گئے، چار ہلاک Reading Time: < 1 minuteجنوبی کوریا کی ایئرفورس کے دو تربیتی جہاز دوران پرواز فضا میں ٹکرا گئے۔ حکام کے مطابق دونوں جہاز تباہ ہوگئے اور ان میں سوار چاروں پائلٹ ہلاک ہو گئے۔ Array