متحدہ اپوزیشن کا سپیکر اسد قیصر پر بھی عدم اعتماد، تحریک جمع
پاکستان میں متحدہ اپوزیشن نے سپیکر اسد قیصر کے خلاف بھی عدم اعتماد کی تحریک قومی اسمبلی میں جمع کرا دی ہے۔
اتوار کو وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ سے قبل متحدہ اپوزیشن نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو عہدے اے ہٹانے کے لیے عدم اعتماد کی تحریک جمع کرا دی ہے۔

