اہم خبریں

بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان دبئی چلی گئیں

اپریل 4, 2022

بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان دبئی چلی گئیں

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرخ خان پاکستان چھوڑ کر دبئی پہنچ گئی ہیں۔

اتوار کو عمران خان کے تحریک عدم اعتماد سے فرار اور اسمبلی توڑنے کے اعلان کے بعد ان کی جماعت کے متعدد رہنما بیرون ملک جا چکے ہیں۔

خیال رہے کہ فرخ خان پر ن لیگ کی مریم نواز نے کرپشن کے سنگین الزامات عائد کیے تھے۔

پیپلز پارٹی کے بلاول بھٹو زرداری نے بھی بشریٰ بی بی کی کرپشن کے حوالے سے ثبوت موجود ہونے کی بات کی تھی۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے