پاکستان

حکومت ختم، عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے بنی گالہ منتقل

اپریل 10, 2022

حکومت ختم، عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے بنی گالہ منتقل

پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت ختم ہو گئی ہے اور عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے بنی گالہ اپنے گھر روانہ ہو گئے ہیں.

قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک میں 174 ووٹ ڈالے گئے.

اس سے قبل عمران خان کی پارٹی کے تمام ارکان قومی اسمبلی چھوڑ کر گھرو‌ں کو روانہ ہوئے اور ڈپٹی سپیکر نے اپنے عہدے سے استعفی دیا.

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے