عالمی خبریں

روس کا میزائلوں سے لیس بحری جنگی جہاز ڈوب گیا

اپریل 15, 2022 < 1 min

روس کا میزائلوں سے لیس بحری جنگی جہاز ڈوب گیا

Reading Time: < 1 minute

روس کی وزارت دفاع نے تصدیق کی ہے کہ دھماکے سے آگ لگنے کے بعد جنگی جہاز ماسکوا سمندر میں ڈوب گیا ہے۔

روسی وزارت دفاع نے جمعرات کی شام تصدیق کی کہ یہ جہاز طوفان اور خراب موسمی حالات کی وجہ سے بندرگاہ پر لے جانے کے دوران ڈوب گیا۔

وزارت نے واضح کیا کہ جنگی بحری جہاز اس وقت استحکام کھو بیٹھا جب بندرگاہ پر لے جانے کے دوران اس کا ڈھانچے خرابی کے باعث ٹوٹ پھوٹ گیا۔

میزائلوں سے لیس اس بحری جنگی جہاز کے ڈوب جانے کو روس کی سمندر میں جنگی صلاحیت کو بہت بڑا دھچکا لگا ہے۔

کروزر ماسکوا کے عملے کو بحیرہ اسود کے بحری بیڑے سے تعلق رکھنے والے بحری جہازوں تک پہنچا دیا گیا ہے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے