عراق میں دن کے وقت نارنجی رنگ کا طوفان معمول، سینکڑوں متاثر
Reading Time: < 1 minuteدارالحکومت بغداد سمیت عراق کے مختلف شہروں میں ریت کے بگولوں اور طوفان سے معمولات زندگی متاثر ہو رہے ہیں۔
حکام کے مطابق ریت کا طوفان اب معمول بن گیا ہے۔
گزشتہ ہفتوں کے دوران ریت کے طوفان سے دن کے وقت شہر میں نارنجی رنگ پھیل جاتا ہے اور سورج نظر نہیں آتا۔
ریت کے طوفان میں سینکڑوں شہریوں کو سانس لینے میں دشواری کے باعث ہسپتالوں میں داخل کیا گیا۔
Array