پاکستان

مری کے قریب مسافر کوسٹر کھائی میں گرنے سے 8 ہلاک، 30 زخمی

مئی 23, 2022

مری کے قریب مسافر کوسٹر کھائی میں گرنے سے 8 ہلاک، 30 زخمی

پاکستان کے سیاحتی مقام مری کے قریب خیرہ گلی میں دو مسافر گاڑیوں میں تصادم کے بعد کوسٹر کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں آٹھ مسافر ہلاک ہو گئے۔

ریسکیو کے ترجمان کے مطابق حادثے میں 30 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں سے بعض کی حالت نازک ہے۔

حادثے کے زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال مری منتقل کیا کیا گیا ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے