پاکستان

حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں مزید 30 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان

جون 2, 2022

حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں مزید 30 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان

پاکستان میں حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں مزید 30 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان کیا ہے.

پیٹرول اب 210 روپے کا لیٹر ہو گیا ہے جبکہ ڈیزل 205 روپے لیٹر ہو گیا ہے.

ایک ہفتے میں ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 60 روپےلیٹر اضافہ ہوا ہے.

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے