پاکستان

عدالتی فیصلے سےعمران خان کا سازش کا جھوٹ بے نقاب:وزیراعظم

جولائی 14, 2022

عدالتی فیصلے سےعمران خان کا سازش کا جھوٹ بے نقاب:وزیراعظم

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عدم اعتماد سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے نے عمران خان اینڈ کمپنی کا جھوٹ بے نقاب کردیا ہے۔

جمعرات کو ٹوئٹر اپنے پربیان میں وزیراعظم نے کہا کہ عمران خان نے آئین کو پامال کرنے کی کوشش کی اورحکومت کی تبدیلی کا جھوٹ گھڑا جو انتہائی شرمناک ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ عدالتی فیصلہ ہرایک کوپڑھنا چاہئیے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے