پاکستان

دریائے سندھ میں کشتی ڈوبنے سے 19 باراتی ہلاک

جولائی 18, 2022

دریائے سندھ میں کشتی ڈوبنے سے 19 باراتی ہلاک

پاکستان کے شہر رحیم یار خان کے قریب دریائے سندھ میں باراتیوں سے بھری کشتی ڈوب گئی۔مزید چار لاشیں نکال لی گئیں۔

اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق کشتی الٹنے کے واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 19ہوگئی جب کہ ڈوبنے والے مزید 8 افراد کی تلاش جاری ہے۔

خیال رہے کہ ماچھکا کے مقام پر باراتیوں سے بھری کشتی ڈوب گئی تھی جس میں 50 افراد سوار تھے.

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے