عالمی خبریں

افغانستان میں زلزلہ، 10 افراد زخمی،متعدد مکانات منہدم

جولائی 19, 2022

افغانستان میں زلزلہ، 10 افراد زخمی،متعدد مکانات منہدم

افغانستان کے مشرقی علاقے میں زلزلے سے 10 افراد زخمی اور متعدد مکانات منہدم ہو گئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیکا کے ضلع گیان میں زلزلے سے 10 افراد زخمی ہوگئے۔

افغان حکام کا بتانا ہے کہ زلزلے سے متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔زلزلے سے متعدد مکانات بھی منہدم ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹراسکیل پر5.1 ریکارڈ کی گئی۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے