پاکستان

محسن بٹ نئے ڈی جی ایف آئی اے تعینات

جولائی 27, 2022

محسن بٹ نئے ڈی جی ایف آئی اے تعینات

پاکستان کی وفاقی کابینہ نے رائے طاہر کو عہدے دے ہٹا کر محسن بٹ کو وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کا نیا ڈائریکٹر جنرل تعینات کر دیا۔
بدھ کو وفاقی کابینہ نے نئے ڈی جی ایف آئی اے کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔ محسن بٹ پولیس سروس کے گریڈ 22 کے افسر ہیں

رائے طاہر کو انسداد دہشت گردی کا نیشنل کو آرڈینیٹر تعینات کر دیا۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے