کھیل

کامن ویلتھ گیمز،آسٹریلیا 52 میڈلز کے ساتھ سرفہرست

اگست 1, 2022

کامن ویلتھ گیمز،آسٹریلیا 52 میڈلز کے ساتھ سرفہرست

کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلیا نے پچاس سے زائد میڈلز حاصل کر لئے۔

برمنگھم میں جاری کامل ویلتھ گیمز میں آسٹریلیا نے 52 تمغے جیت لیے، آسٹریلوی ایتھلیٹس نے 22 گولڈ، 13 سلور اور 17 برانز میڈلز جیتے۔

کامن ویلتھ گیمز میں انگلینڈ 34 میڈلز کے ساتھ دوسرے، نیوزی لینڈ 19 کے ساتھ تیسرے ، جنوبی افریقا4 جب کہ بھارت اور کینیڈ ا3 ، 3 گولڈ میڈلز جیت چکے ہیں۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے