پاکستان

پی ٹی آئی کی ممنوعہ و فارن فنڈنگ کا فیصلہ منگل کو: الیکشن کمشن

اگست 1, 2022

پی ٹی آئی کی ممنوعہ و فارن فنڈنگ کا فیصلہ منگل کو: الیکشن کمشن

پاکستان کا الیکشن کمیشن ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممنوعہ غیرملکی فنڈنگ حاصل کرنے کے مقدمے کا فیصلہ سنائے گا۔

یہ مقدمہ تقریبا آٹھ برس زیر سماعت رہا۔

جون کی 21 تاریخ کو کیس کی سماعت مکمل کر کے فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے