پاکستان

پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی منی لانڈرنگ کے الزام ثابت: نواز شریف

اگست 3, 2022

پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی منی لانڈرنگ کے الزام ثابت: نواز شریف

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ ’فارن فنڈنگ کا فیصلہ 8 سال بعد مکمل ثبوتوں اور حقائق کے ساتھ سامنے آیا ہے۔‘

منگل کو تحریک انصاف کے فارن فنڈنگ کیس پر الیکشن کمیشن کے فیصلے پر لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ ’عمران خان جان بوجھ کر اس کیس میں تاخیری حربے استعمال کرتے رہے ہیں۔‘

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے