عاشورہ کے موقع پر دو تعطیلات کی منظوری،نوٹیفیکیشن جاری
وزیر اعظم پاکستان نے عاشورہ کے موقع پر دو چھٹیوں کی منظوری دیدی۔
وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے نو اور دس محرم کو عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق پیر اٹھ اگست اور منگل نو اگست کو تعطیل ہو گی۔

