پاکستان

عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنا حماقت:فواد چوہدری

اگست 3, 2022

عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنا حماقت:فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنا صرف ایک حماقت ہے۔

حکومت کی جانب سے عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے فیصلے پر ردعمل میں فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان حکومت جانے کے بعد ایک بار بھی ملک سے باہر نہیں گئے،ان کا نام ای سی ایل پر ڈالنا صرف ایک اور حماقت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ عوام کا حکومت منتخب کرنے کا حق ہر صورت منوایا جائیگا،

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے