اے آر وائے کی سکیورٹی کلیئرنس کا این او سی منسوخ
Reading Time: < 1 minuteپاکستان میں وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز چینل کی سکیورٹی کلئیرنس کا این او سی ایجنسیوں کی منفی رپورٹس کو بنیاد بناتے ہوئے منسوخ کر دیا ہے۔
نجی چینل نے چند روز قبل فوج کے اندر بغاوت پر اکسانے کا تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا بیان نشر کیا تھا۔
چینل کے مالک اور اینکر ارشد شریف کے خلاف مقدمات بھی درج کیے گئے ہیں۔
Array