شہباز گل کا جسمانی ریمانڈ معطل، ہسپتال منتقل کرنے کا حکم Reading Time: < 1 minuteاسلام آباد کی مقامی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا جسمانی ریمانڈ معطل کرتے ہوئے اُن کو پیر تک ہسپتال میں رکھنے کا حکم دیا ہے۔ Array