اہم خبریں

بارشوں اور سیلاب سے کن شہروں میں انٹرنیٹ کیبل متاثر ہوئی؟

اگست 27, 2022 < 1 min

بارشوں اور سیلاب سے کن شہروں میں انٹرنیٹ کیبل متاثر ہوئی؟

Reading Time: < 1 minute

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ شدید بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے آپٹیکل فائبر کیبل کو متعدد شہروں میں نقصان پہنچا ہے۔

سنیچر کو ایک بیان میں پی ٹی اے نے کہا کہ کیبل کو پہنچنے والے نقصان اور بجلی کی بندش سے چترال، اپر دیر، دونبالا، سوات، مدین، لال قلعہ ثمربغدیر، ٹانک اور ڈی آئی خان میں رابطہ سروسز متاثر ہوئی ہیں۔

بیان کے مطابق پی ٹی اے صورتحال کی مکمل نگرانی کر رہا ہے اور سروسز کی مکمل بحالی کے حوالے سے اقدامات جاری ہیں۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے