کھیل

نیدرلینڈز کے ہاتھوں جنوبی افریقہ کو ٹی20 ورلڈ کپ میں اَپ سیٹ شکست

نومبر 6, 2022 < 1 min

نیدرلینڈز کے ہاتھوں جنوبی افریقہ کو ٹی20 ورلڈ کپ میں اَپ سیٹ شکست

Reading Time: < 1 minute

ٹی20 ورلڈ کپ میں نیدلینڈز نے جنوبی افریقہ کو اَپ سیٹ شکست دے کر پاکستان کے سیمی فائنل کھیلنے کی راہ ہموار کر دی ہے۔

انڈیا کی ٹیم پہلے ہی سیمی فائنل میں ہے. پاکستان آج بنگلہ دیش کو ہرا کر کوالیفائی کر سکتا ہے.

نیدرلینڈز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز بنائے، جواب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 145 رنز ہی بنا سکی اور 13 رنز سے ہار گئی۔

افریقی ٹیم کو یہ نیدرلینڈز کے ہاتھوں پہلی شکست ہے۔

اس طرح ٹی20 گروپ بی میں جنوبی افریقہ کی ٹیم اگلے مرحلے میں پہنچنے کی دوڑ سے باہر ہو گئی ہے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے