عالمی خبریں

ترکی نے استنبول دھماکے پر امریکی تعزیت مسترد کر دی

نومبر 14, 2022

ترکی نے استنبول دھماکے پر امریکی تعزیت مسترد کر دی

ترکی نے استنبول دھماکے پر امریکی تعزیت کو مسترد کر دیا۔

اطلاعات کے مطابق ترک وزیرِداخلہ سلیمان سویلو نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم امریکی سفارت خانے کے تعزیتی پیغامات کو مسترد کرتے ہیں،حملے میں کردستان پارٹی ملوث ہے۔

یاد رہے کہ ترک صدر،واشنگٹن پر شمالی شام میں کرد جنگجوؤں کو ہتھیار فراہم کرنے کا الزام عائد کرتے رہے ہیں جنہیں انقرہ دہشت گرد سمجھتا ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے