اہم خبریں

وزیراعظم شہبازشریف کورونا کا شکار ہو گئے

نومبر 15, 2022 < 1 min

وزیراعظم شہبازشریف کورونا کا شکار ہو گئے

Reading Time: < 1 minute

وزیراعظم شہبازشریف کو کورونا ہو گیا،وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے تصدیق کر دی۔

منگل کو بذریعہ ٹوئٹر ویزیراطلاعات نے بتایا کہ دو روز سے وزیراعظم کی طبیعت ناساز تھی،ڈاکٹر کے مشورے سے کورونا ٹیسٹ کرایا۔

انہوں نے عوام اور کارکنان سے ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی اپیل کی ہے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے