اربوں کھربوں کی کرپشن،پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں چیئرمین نیب طلب
Reading Time: < 1 minuteپبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی )نے چیئرمین نیب کو طلب کر لیا ہے،سیکرٹری پی اے سی کو چیئرمین نیب کو مراسلہ ارسال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
اطلاعات کے مطابق چیئرمین پی اے سی نور عالم نے کہا ہے کہ بدھ کو کمیٹی کا پہلا ایجنڈا چیئرمین نیب کی بریفننگ ہو گا۔
ان کا کہنا تھا کہ اربوں کھربوں کی کرپشن پر کے پی کے سمیت دیگر اہم کرپشن مقدمات پر چیئرمین نیب کو طلب کیا ہے، قوم کا پیسہ لگا ہے اس کا حساب دینا ہو گا۔
ڈیڑھ بجے چیئرمین نیب کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں طلب کیا گیا ہے۔
Array