اہم خبریں

عمران خان کے بیٹے واپس لندن روانہ، ایئرپورٹ پر شہریوں کے ساتھ سلفیاں

نومبر 15, 2022 < 1 min

عمران خان کے بیٹے واپس لندن روانہ، ایئرپورٹ پر شہریوں کے ساتھ سلفیاں

Reading Time: < 1 minute

عمران خان کے بیٹے قاسم اور سلیمان لندن واپس روانہ ہوگئے۔

سابق وزیراعظم کے دونوں بیٹوں نے 6 دن والد کے ہمراہ زمان پارک لاہور میں گزارے۔

عمران خان کے بیٹوں قاسم اورسلیمان کی لاہور ائیرپورٹ پر تصاویر بھی سامنے آگئیں۔ قاسم اور سلیمان ائیرپورٹ پر شہریوں سے گھل مل گئے اور تصاویربھی بنوائیں۔ عمران خان کے بیٹوں کی پاکستان آمد کے بعد سامنے آنے والی یہ پہلی تصاویر ہیں۔

عمران خان کے دونوں بیٹے چند روز قبل اپنے والد سے ملنے پاکستان آئے تھے۔ عمران خان پر حملے کے بعد قاسم اور سلیمان کی اپنے والد سے یہ پہلی ملاقات تھی۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے